اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 191 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 191

الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۹۱ اردو ترجمہ وكان على النور ومن النور۔وقد نور پر فائز تھے اور مجسم نور تھے۔ہم یہ ذكرنا أن المسلمين يقولون أن بیان کر چکے ہیں کہ مسلمان یہ کہتے ہیں کہ قبر القبر المذكور قبر عيسى وإن مذکور عیسی کی قبر ہے اور عیسائی کہتے ہیں کہ النصارى يقولون إن هذا القبر يہ قبر آپ کے کسی شاگرد کی قبر ہے۔جیسا یہ قبر أحد من تلاميذه، فالأمر کہ تم مشاہدہ کر رہے ہو یہ معاملہ دوشقوں محصور في الشقين كما تری میں محصور ہے اور دوسری شق کی کوئی گنجائش ولا سبيل إلى الشق الثانی نہیں۔اور وہ تو صرف نفسانی خواہشات وليس هو الا كالأهواء والأماني ہیں اور تمنا ئیں ہیں کیونکہ حواری مسیح کے فإن الحواريين ما كانوا الا صرف شاگرد اور خاص صحابہ اور آپ کے تلامذة المسيح ومن صحابته منتخب مددگار ہی تھے۔اور ان میں سے المخصوصين۔ومن أنصاره کوئی بھی شہزادے اور نبی کے نام سے المنتخبين۔وما سُمّى أحد منهم موسوم نہ تھا۔وہ صرف مسیح کے خادم تھے۔ابـن مـلـك ولا نبيا وما كانوا الا پس ثابت ہوا کہ وہ قبر عیسی نبی اللہ ہی کی خدام المسيح۔فتقرر أنه قبر نبی ہے۔اس واضح ثبوت کے بعد اور کونسی الله عيسى وأى دليل تطلب بعد دليل تم طلب کرتے ہو۔( اگر دلیل طلب هذا الثبوت الصريح؟ فاسأل کرنی ہو تو ) اُس قوم سے پوچھ جنہوں 11 قومًا رفعوه إلى السماء نے انہیں آسمان پر چڑھایا ہے اور وينتظرون رجوعه کالحمقی احمقوں کی طرح اُن کی واپسی کا انتظار کر والموت خير للفتى من جهالة رہے ہیں۔ایک جوان مرد کے لئے اس هي أظهر وأجلى فاليوم ظهر جہالت سے جو بالکل ظاہر و باہر ہے موت صدق قول الله عزّ وجل کہیں بہتر ہے۔پس آج اللہ عزوجل کے