اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 190 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 190

الهدى و التبصرة لمن يرى ١٩٠ اردو ترجمہ الحواريون هذا السفر خوفا من ہے۔حواریوں نے اس سفر کو یہودیوں تعاقب اليهود۔وأظهروا أنّه رُفع کے تعاقب کے ڈر سے مخفی رکھا اور یہ ظاہر إلى السماء ليكون جوابا لفتوی کیا کہ وہ آسمان کی طرف اٹھا لئے گئے اللعنة وليصرف خیال العدو ہیں تا کہ لعنت کے فتویٰ کا جواب ہو اور حاسد دشمن الحسود۔ثم خلف من بعدهم کی توجہ دوسری طرف مبذول ہو جائے۔پھر اُن خلف كثير الإطراء قليل الدهاء۔کے بعد اُن کے ایسے ناخلف جانشین ہوئے جن وحسبوا هذه التورية حقيقة كما ميں مبالغہ آرائی زیادہ اور عقل کم تھی اور جیسا کہ هي سيرة الجهلاء۔وجعلوا ابن جہلاء کا شیوہ ہے انہوں نے اس توریہ کو حقیقت مريم إلها بل أجلسوه علی سمجھا۔اور ابن مریم کو معبود بنا لیا بلکہ انہیں حضرتِ عرش حضرة الكبرياء۔وما كان كبرياء كے عرش پر لا بٹھایا۔حالانکہ یہ صرف الأمر الا من جيل الإخفاء۔وما معاملہ کو مخفی رکھنے کا ایک حیلہ تھا اور اس امر کے كان معه مقدار شبر من الارتقاء ساتھ تو آسمان پر چڑھنے کا بالشت بھر بھی تعلق نہ تھا وقد سمعت أنه مات في أرض یہ تو تم نے سن ہی لیا ہے کہ آپ سرزمین کشمیر میں کشمير۔وقبـرهہ معروف عند فوت ہوئے اور ہر چھوٹے بڑے کے نزدیک اُن صغير وكبير۔فلا تجعلوا الموتى کی قبر معروف ہے۔پس تم مردوں کو معبود نہ بناؤ إلها واستغفروا لهم ووحدوا ہاں ان کے لئے مغفرت طلب کرو اور اپنے ربّ ربكم الجليل القدير۔تكاد جليل وقدیر کی توحید کا اقرار کرو۔قریب ہے کہ السماوات تتفطرن من هذا اس جھوٹ سے آسمان پھٹ جائیں۔بخدا وہ الزور۔ووالله إنه ميت فاتقوا (مسیح علیه السلام ) وفات یافتہ ہیں۔پس اللہ سے الله ويوم النشور۔وصلّوا علی اور اُس دن سے ڈرو جب اٹھائے جاؤ گے۔اور محمد محمد الذى جاء كم بالنور پر درود بھیجو جو تمہارے لئے نور لے کر آئے۔