اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 153
الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۵۳ اردو ترجمہ الحرية كل التوسيع۔وفرّقوا پوری طرح آزادی دے دی اور ماں اور دودھ بين الأم والرضيع۔وارتد فوج پیتے بچے کو ایک دوسرے سے جدا کر دیا۔اور من المسلمين وكذبوا مسلمانوں کی ایک فوج مرتد ہوگئی اور انہوں نے وشتموا سيد المرسلين سيد المرسلين (صلی اللہ علیہ وسلم) کو جھٹلایا اور وترون الآخرين قد قاموا گالیاں دیں اور کچھ ایسے لوگ بھی دیکھتے ہو جو لتوديع الإسلام۔وتكذيب خير اسلام چھوڑنے اور خیر الا نام کی تکذیب کے لئے الأنام۔حكمت الرحال۔وأزف تیار کھڑے ہیں (گویا) کجاوے کس لئے گئے ہیں الترحال۔وقد أظهروا شعار اور کوچ کی گھڑی آن پہنچی ہے اور انہوں نے الملة النصرانية۔ونضوا عنهم عیسائی مذہب کے طور طریقوں کا اظہار کیا ہے اور كل ما كان من الحلل وہ ایمانی جامے جو کبھی انہوں نے پہن رکھے تھے الإيمانية۔والذين تنصروا ما اب انہیں اتار پھینکا ہے اور وہ جو عیسائی ہو چکے تركوا دقيقة من التحقير ہیں، انہوں نے تحقیر و توہین میں کوئی دقیقہ والتوهين۔وأضـلـوا خلق الله فروگزاشت نہیں کیا اور شیطان ملعون کی طرح كالشيطان اللعين۔فالذين مخلوق خدا کو گمراہ کیا اور وہ جو مسلمانوں کے بیٹے اور كانوا من أبناء المسلمين پوتے تھے وہ ان کے لشکری اور خدمت گزار بن وحفدتهم صاروا من جنودهم گئے اور رنگارنگ کی فریب کاری کو کمال تک وحفدتهم۔وأكملوا أفانين الكيد ليتحاشوا لهم كل نوع الصيد۔ولا شك أنهم پہنچا دیا تا کہ وہ ہر قسم کے شکار کو اپنے پاس جمع کر لیں۔اور بلاشبہ انہوں نے بہت بڑا فساد برپا کیا اور ایک بوسیدہ ہڈی کو اپنا معبود بنالیا اور ظاہری أفسدوا افسادًا عظيمًا۔وجعلوا چمک دمک اور محبث باطن سے ہندوستانی جاہلوں کو إِلهَا عَظُما رميمًا۔وخدعوا جهلاء الهند بطلاوة العلانية دھوکا دیا اور چاندی میں لیٹے ہوئے گوبر