اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 143
الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۴۳ اردو ترجمہ وخيالهـم بـخـيـلائهم۔وقد معلوم ہو جاتے ہیں۔ان علامات کے ان پر وضح بصدق العلامات صادق آنے اور مشاہدات کے تواتر سے وتوالى المشاهدات أن أكثر عیاں ہو گیا ہے کہ ان فقراء کی اکثریت کو نہ هذه الفقراء ليس لهم حظ من تقویٰ سے کچھ حصہ ملا اور نہ ہی عقل کی کوئی التقاة۔ولا رائحة من الحصاة بوباس ہے۔وہ دین کی بے حرمتی اپنی يرون انهتاك حرمة الدين۔آنکھوں سے دیکھتے ہیں لیکن اپنے حجروں سے ولا يخرجون من الحجرات باہر نہیں نکلتے۔ان کے دل حامیانِ دین کی ولا تتوجع قلوبهم كالحماة۔طرح نہیں تڑپتے بلکہ گانے اور گانے والیاں بل سرهم مشاغلهم بالأغانى اور آلات موسیقی کے ساتھ شعر پڑھے جانے والمغنيات والمزامير مع قراءة کے مشاغل انہیں خوش رکھتے ہیں۔اور وہ نہیں الأبيات۔ولا يعلمون ما جرى جانتے کہ خیر الوریٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی على أمة خير الكائنات۔وما امت پر کیا بیت رہی ہے؟ انہوں نے اپنے قرءوا من مشايخهم سبق مشائخ سے غمخواری کا سبق نہیں پڑھا۔انہیں المواسات۔يجمعون كل ما جو کچھ بھی دیا جائے وہ اسے سمیٹ لیتے ہیں يُعطى ولو كان مال الزكاة خواہ وہ زکوۃ اور صدقات کا مال ہی کیوں نہ والصدقات۔تحسبهم أحياء ا ہو۔تم انہیں زندہ خیال کرتے ہو حالانکہ وہ وهم كالأموات إلا قليلا من مردوں جیسے ہیں۔سوائے اللہ کے چند عباد الله كذرّة في الفلوات۔بندوں کے جیسے صحرا میں ذرہ۔تم ان میں وتجد أكثر هم غريق البدعات سے اکثر کو بدعتوں اور برائیوں میں غرق پاؤ والسيئات۔فيا أسفا عليهم ما گے۔ان پر صدافسوس۔مرنے کے بعد وہ يجيبون الله بعد الممات؟ اللہ کو کیا جواب دیں گے۔جب بھی عیسائیوں وكل ما كثر من اجتراء اور عیسائیت اختیار کرنے والوں کی جرات