اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 130
الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۳۰ اردو ترجمہ بواحد من الضربة فلا تهنوا ضرب سے سارے جھگڑوں کو چکا دے گا۔پس تم ولا تحزنوا وإن الله معكم إن كمزورى نہ دکھاؤ اور غم نہ کرو اور اللہ تمہارے ساتھ كنتم معه بالصدق والطاعة۔ولقد ہے اگر تم صدق و اطاعت سے اس کے ساتھ نصركم الله ببدر وأنتم أذلة۔ہو۔خدا نے بدر میں یعنی اس چودھویں صدی میں والآن أُعيد إليكم البدر في المرة تمہیں ذلت میں پا کر تمہاری مدد کی۔اب وہ بدر الثانية۔وإن الفتح قريب ولكن كى حالت تمہاری طرف دوبارہ لوٹائی گئی ہے۔اور لا بالسيف والملحمة، بل يقيناً فتح قریب ہے لیکن تلوار اور جنگ بالتضرعات وعقد الهمّة نہیں، بلکہ تضرعات ، عقدِ ہمت اور دعاؤں سے ہو والأدعية۔فلا تظنوا ظن السوء گی۔اس لئے بدظنی مت کرو۔اور صحابہ کی طرح واسعوا إلى كالصحابة ولا تموتوا ميرى طرف دوڑو، اور تم نہ مرنا مگر اس حالت میں کہ الا و أنتم مسلمون وصلوا على تم فرمانبردار ہو اور خیر البریہ حمد صلی اللہ علیہ وسلم پر محمد خير البرية۔وإن هذه مائة درود بھیجو۔یہ صدی شمار کے لحاظ سے شب بدر كليلة البدر عدّة۔وكليلة القدر ( چودھویں) کی مانند اور مرتبے کے اعتبار سے (۹۲) مرتبة۔فأبشروا ببدركم وانتظروا ليلة القدر کی طرح ہے۔پس تم اپنے بدر پر خوش ہو أيام النصرة۔جاؤ اور نصرت کے دنوں کا انتظار کرو۔الحاشية۔اوّل بلدة بايعنى الناسُ فيها اسمها لدهيانه وهى اوّل ارضِ قامت سب سے پہلے جس شہر میں لوگوں نے میری بیعت کی اس کا نام لدھیانہ ہے۔یہی وہ پہلی سرزمین ہے الاشرار فيها للاهانة۔فلما كانت بيعة المخلصين۔حربةً لقتل الدجال اللعين۔جس میں شریر انفس لوگ میری اہانت کے درپے ہوئے۔جب کھلی صداقت کی اشاعت کے ذریعہ مخلصین کا بیعت باشاعة الحق المبين اشير في الحديث ان المسيح يقتل الدجال على باب الله کرنا ملعون دجال کے قتل کا ایک ہتھیار ہوا۔حدیث میں اسی طرف اشارہ کیا گیا ہے کہ مسیح دجال کو ایک ہی وار بالضربة الواحدة۔فاللة ملخص من لفظ لدهيانه كما لا يخفى على ذوى الفطنة۔منه ے باب اللہ پر قتل کرے گا جیسا کہ اہل دانش پر یہ امرمخفی نہیں کہ لد لفظ لدھیانہ کا ہی مختلف ہے۔منہ