اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 129
الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۲۹ اردو ترجمہ الثلاثة، وكان قبل ذالك پہلے اُس کی حالت اُس جنین جیسی تھی جو رحم كجنين في البطن ما تفوّه قط مادر میں ہو اور اُس نے منہ سے ایک لفظ بكلمة۔وما رد على الملة بھی نہ نکالا ہو۔اور اس نے کسی ایک لفظ الإسلامية بلفظ ولا بفقرة۔ثم اور فقرے سے بھی ملت اسلامیہ کا رڈ نہیں خرج وصار کسیل یأتی من کیا تھا۔پھر اس دجال کا خروج ہوا۔پھر يأتى ماء الجبال۔ويتوجه إلى وه اس سیلاب کی طرح ہو گیا جو پہاڑوں الغـور والـوهـاد والدحال کے پانی سے بنتا ہے اور ہر نشیب ، ہر گڑھے وصار قويا بيا۔وهيج فتنا لا اور کھوہ کا رُخ کرتا ہے۔اور وہ مضبوط اور توجد مثلها من آدم إلى آخر طاقتور ہو گیا اور ایسے ایسے فتنے بھڑکائے کہ الأيام۔وقلب كل التقليب جن کی مثال آدم سے لے کر آخری زمانے تک أمور الإسلام۔وأكل كثيرا نہیں پائی جاتی۔اس نے اسلامی معاملات کو من ولد الملة۔كما أنتم الٹ پلٹ دیا اور اکثر فرزندانِ ملت کو چاٹ تنظرون يا ذوى الفطنة گیا۔جیسا کہ اے اہلِ دانش ! تم دیکھ رہے ہو۔وعاث في الأرض يمينا اس نے دائیں بائیں ہر طرف زمین میں تباہی وشمالا۔وأشاع فسادا و مچادی ہے اور فساد و گمراہی پھیلا کر رکھ دی ہے۔ضلالا۔وبلغ ديننا إلى اور دین اسلام ہلاکت کے کنارے تک پہنچ التهلكة۔ثم ظهر المسيح گیا۔پھر مسیح چودھویں صدی کے سر پر ظاہر ہوا على رأس ألف البدر ونزل اور وہ اللہ کی طرف سے آسمانی حربے کے مــن الـلـه بـالـحـربـة۔فجعل ساتھ نازل ہوا۔اور وہ اُس کی تلاش کر نے لگا يستقريه ويطلبه كما يطلب اور اس کو ڈھونڈ نے لگا جس طرح جنگل میں الصيد فـي الأجـمة۔وسيلقيه شکار کی تلاش کی جاتی ہے۔اور بہت جلد وہ على باب الله ويقطع كل لدد بَابُ اللہ میں اسے آ پکڑے گا۔اور ایک ہی