اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 106 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 106

الهدى و التبصرة لمن يرى 1۔7 اردو ترجمہ وأعطى نبينا كل ما أعطى وہ کچھ دیا جو اس نے فرعون اور ہامان کو ہلاک مُهلك فرعون وهامان۔فما کرنے والے (حضرت موسیٰ " ) کو عطا ء فرمایا لكم لا تعدلون؟ وقد بلغ القرآن تھا۔پس تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم عدل سے کام أمره فمن كفر بعد ذالك نہیں لیتے۔قرآن کریم نے تو اپنا پیغام پہنچا فأولئك هم الفاسقون دیا۔پس جو لوگ اس کے بعد بھی انکار کریں تو وہی أتختارون أهواء كم على كتاب فاسق ہیں۔کیا تم اپنی نفسانی خواہشات کو کتاب الله أو بلغكم علم يُساوى الله پر فوقیت دیتے ہو یا تمہارا مبلغ علم قرآن کے القرآن فأخرجوه لنا إن كنتم مساوی ہے۔اگر تم سچے ہو تو ہمارے سامنے کوئی تصدقون۔كلا بل وجدوا دليل لاؤ۔ایسا ہرگز نہیں بلکہ انہوں نے اپنے كبراء هم علیه فهم على بڑوں کو اس ( غلط ) عقیدے پر پایا اور وہ اُن ہی آثار هم يُهرعون۔وقد سوى کے نقش قدم پر سرپٹ دوڑے جارہے ہیں۔اللہ الله السلسلتين و هم یزیدون تعالی نے تو بلا شبہ دونوں سلسلوں کو مساوی قرار دیا وينقصون فمن أظلم ممن ہے مگر وہ اُن میں کمی بیشی کر رہے ہیں۔اُس شخص اتخذ سبیلا غیر سبیل القرآن سے بڑھ کر کون ظالم ہوسکتا ہے جو قرآن کی راہ چھوڑ ألا لعنة الله علی الذین کر کوئی اور راہ اختیار کرے۔سنو! ظالموں پر اللہ کی يظلمون۔يا حسرة عليهم الا لعنت۔وائے حسرت ان پر۔کیا یہ لوگ قرآن پر يتدبرون القرآن أو هم قوم غور نہیں کرتے یا پھر یہ اندھی قوم ہیں۔جب اُن عمــون؟ وإذا قيل لهم أتتركون سے یہ کہا جائے کہ کیا تم کتاب اللہ کو چھوڑ رہے ہو؟ كتاب الله قالوا وجدنا علیه تو وہ یہ کہتے ہیں کہ ہم نے اپنے آباؤ اجداد کو اسی آباءنا، ولو كان آباء هم لا طریق پر پایا۔خواہ ان کے یہ آبا ؤ اجداد کچھ بھی علم يعلمون شيئا ولا يعقلون نہ رکھتے ہوں اور بے عقل ہوں۔کیا تم اپنے آبا کی أتتركون كلام ربّكم لآبائكم؟ خاطر اپنے رب کے کلام کو ترک کرتے ہو؟ افسوس