اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 5 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 5

الهدى و التبصرة لمن يرى اردو ترجمہ۔آتية لا ريب فيها ثم الذين ہے پر مُبر زدہ دل باز نہیں آتے۔اور جب انہیں ختمت على قلوبهم لا ينتهون کہا جائے کہ ایمان لاؤ اور اصلاح کرو اور فساد وإذا قيل لهم آمنوا وأصلحوا ولا نہ کرو تو کہتے ہیں کہ تم ہی مفسد ہو۔اور گمراہی تُفسدوا قالوا بل أنتم مفسدون کو ہدایت اور فساد کو صلاح سمجھتے ہیں اس لئے وحسبوا الغي رشدًا والفساد رجوع نہیں کرتے۔سو اس دن کیا حال ہوگا صلاحًا فهم لا يرجعون۔فكيف جب کہ ان کی جانیں نکلیں گی اور ان کی چھپائی إذا زهقت نفوسهم وأظهر ما ہوئی باتیں ظاہر کی جائیں گی۔اور جب انہیں کہا كانوا يكتمون؟ وإذا قيل لهم أما جائے کہ کیا صدی کا سر نہیں آ گیا تو کہتے ہیں جاء رأس المائة قالوا بلى فقل ہاں۔تو تو ان سے کہہ کیا تم ڈرتے نہیں۔مومنوں تو أفلا تتقون؟ إن مثل المؤمنين اور مکذبوں کی مثال زندہ اور مُردہ کی مثال ہے کیا والمكذبين كمثل حتی ومیت دونوں مثال میں برابر ہیں۔سوخوشخبری ان کے لئے 1 هل يستويان مثلا؟ فبشرى للذين جنہیں تو فیق دی جاتی ہے اور کہتے ہیں کہ تو مرسل يُوفّقون۔وقالوا لست مرسلا بل نہیں۔اصل بات یہ ہے کہ یہ لوگ اس بات کی كذبوا بمالم يحيطوا بعلمه تکذیب کرتے ہیں جس کا ان کو علم نہیں سو ان کو فسوف يعلمون إن الذين پتہ لگ جائے گا۔تصدیق کرنے والے ضرور صدقوا أولئك هم المنصورون منصور ہوں گے اور ذلت اور رسوائی کی گردان ولا يرهق وجوههم قتر ولا ذلّة کے چہروں پر نہ پڑے گی اور نہ انہیں کوئی ولا هم يفزعون إن الذين كفروا گھبراہٹ ہوگی۔افسوس کفر کرنے والوں کو نہ ما نفعهم خسوف ولا کسوف و خسوف و کسوف نے فائدہ پہنچایا اور نہ دوسرے لا آيات أخرى بل هم يستهزءون نشانوں نے بلکہ وہ ٹھٹھا ہی کرتے ہیں۔پہچانتے يعرفون ثم يبخلون بما آتاهم الله ہیں پھر بھی خدا کے دیئے پر بخل کرتے ہیں۔اور مــن الــعـلـم وانكشف عليهم ہدایت ان پر واضح ہو گئی پھر بھی راہ نہیں