الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 209 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 209

بھی اپنی صحیح میں لکھا ہے۔لامھدی الا عیسی یعنی کھولنے کے اس وقت کوئی مھدی نہ ہوگا کے راز الراو نام مداد رواه پر مفتی صاحب کا یہ خیال باطل ثابت ہو گیا کہ ملالہ سے میر شماره یک مبرد مهدی اور مسیح موعود کا دھوئی نہیں کیا گیا ہم نے مفتی صاحب کی طرت کے مش کہ وہ ان کے مزعوم دور اول کی کتاب ازالہ اوہام مطبوعہ شاہ سے ہی ان کے اس خیال کی تردید ہو کھاری ہے۔اگر مفتی صاحب نے اس کتاب کو پڑھا ہوتا تو کبھی 10 ہ سے مر تک آپ دور اول قرار دیکر یہ نہ لکھتے کہ مجدد- مہدی اور مسیح موعود کا زرعونی حضرت بانی سلسلہ احمدیہ نے ان کے مزعومہ دور دوم میں کیا ہے جو مفتی صاحب کے خیال کے مطابق خالص ۱۸۹ سے شروع ہوتا ہے۔دوسری کتاب اپنے مزعوم دور اول کی قرار دیتے ہوئے مفتی صاحب نے ایام الصلح پیش کی ہے۔اس میں بھی مجدد مسیح موعود اور نمدی کا دعوے وجود نانچہ آپ ایام الصلح میں تحریر فرماتے ہیں:۔چودھویں صدی کے عبدو کا کام صلیبی فتنوں کا توڑنا اور اس کے حامیوں کے جملوں کا جواب دینا ہے۔تو اب طبعا یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ ان مجدد کا یہ کام ہو کہ وہ صلیبی نقشوں کو توڑے اور کسر مطیب کا منصب اپنے ہاتھ میں لے کر حقیقی نجات کی رہا دکھلا دے اور وہ بات جو صلیب کی طرف منسوب کی گئی ہے۔اس کا اتطبوان ثابت کرے اس مجدد کا کیا نام ہونا چاہیئے کیا ہے