الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 162 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 162

١٩٣ مقام نبوت بھی حاصل ہو سکتا ہے۔یہ نوبت قدسیہ کسی اور بنی کو نہیں دی گئی چونکہ مسیح موعود کو عمدہ نبوت غیرت بھی حاصل ہے اور ساتھ ہی عدم انحصارات صلے اللہ علیہ وسلم کا امتی بھی ہے اس لئے اس کا عہدہ نبوت غیر تشریعی تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے صدہ نبوت تشریعیہ کے بقاء اور استحکام پر روشن دلیل ہے۔حيله مفتی صاحب لکھتے ہیں:۔مفتی صاحیا میلاد را عیسی علیہ اسلام کا آخر زمانہ میں ازل ہونا سو اس پراختر امن نہیں ہوسکتا۔کیونکہ اگر چہ وہ بعد نزول بھی ویسے ہی خدا کے اولوالعرم بنی ہوں گے جیسے قبل رفع اور قبل نزدل تھے۔لیکن چونکہ ان کی بہشت اپنے زمانہ میں بھی صرف بنی امرائیل کی طرف تھی نہ تمام عالم کی طرف جیسا کہ آیت کر یہ رسولاً إلى تب است ارتبل سے معلوم ہوتا ہے اس لئے وہ بعد نزولی بھی اس امت کی طرف بحیثیت نبوت مبعوث ہو کہ نہیں آئیں گے بلکہ بحیثیت امامت تشریف لائیں گے جیسا کہ خود آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی متعدد احادیث سے ثابت ہے۔رختم نبوت کامل آن ) اسی جگہ حاشیہ میں لکھتے ہیں :- لیکن یہ بات اچھی طرح یاد رہے کہ اس کے یہ معنی نہیں کہ العیاذ باللہ آپ اس وقت نبوت سے معزولی ہو جائیں گے بلکہ آپ کے اس وقت اقمت میں تشریف لانا بالکل ایسا ہوگا جیسے صوبہ پنجاب کا L