الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 156 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 156

اس کے بعد میں خود مرزائیوں سے دریافت کرتا ہوں جس طرح آپ کی مزعومہ غیر تشریعی نبوت ایک رحمت ہے اسی طرح تشریعی بلوت اور شریعیت مستقل اور کتب سماوی کانز دل و هی ملکی وغیرہ کو غالبا آپ بھی زحمت نہیں کر سکیں گے بلکہ چار و ناچا رحمت ہی کہنا پڑے گا اور ساتھ ہی آپ کو اقرارہ ہے کہ خانم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد تشریعی نبوت شریعت جدید کتب سماوی کے نزول کا انقطاع بکتی ہو چکا ہے تو کیا ہو الزام آپ ہم پر لگاتے تھے وہی آپ پر نہیں لوٹ آیا کہ حسن رحمہ الو میں مصلے اللہ علیہ وسلم دنیا کے لئے (معاذ اللہ، انقطاع رحمت کے سبب ہو گئے۔اگر رحمت شریعت کے انقطاع سے اعمال بنیاد صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت و شان میں فرق نہیں آنا تو غیر تشریعی نبوت کے انقطاع سے بھی نہیں آسکتا۔الغرض جبوت تشریعی کی رحمت و برکت کا انقطاع (تو) آپ کو بھی مسلم ہے جو آپ ( اس ) کا جواب دیں گے۔وہی جواب ہماری طرف سے اپنی مزعومہ غیر تشریعی نبوت کے لئے بھی خیال فرمالیں اور بیس رم ۲۶۱) مفتی صاحب کا یہ جواب محض معلمانہ ہے۔ہمارا جواب بہت مختر الجواب / ہے سنیے! خدا تعالی بلا ضرورت کام نہیں کرتا۔نئی شریعت خدا تب بھیجتا ہے جب پہلی شریعت میں بوجہ تعریف وغیرہ لگاڑ پیدا ہو جائے یادہ