الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 121 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 121

مکم ہیں۔چنانچہ وہ لکھتے ہیں :۔جس طرح روشنی کے تمام مراتب آفتاب پر ختم ہو جاتے ہیں۔اسی طرح نبوت و رسالت کے تمام مراتب کمالات کا سلسلہ الح محمدی پر ختم ہو جاتا ہے۔بدین لحاظ کہ سکتے ہیں کہ آپ مرتبی اور زمانی لحاظ سے خاتم النبین ہیں۔اور جیس کو ثبوت ملی ہے آپ کی لگ کر ملی ہے۔ر تفسیر شیخ العقد مولوی محمود الحسن صاحب دیوبندی مشده شائع کرده اداره اسلامیات) اس اقتباس سے ظاہر ہے کہ خاتم النبیین کی مر لگ کر بنی بجنے کے معنی مولوی محمود الحسن صاحب دیو بندی کو بھی مسلم ہیں۔دیوبندیوں کے یہ دونوں ستم یہ بزرگ مولانامحمد قاسم صاحبت اور مولوی محمود الحسن صاحب خاتم النبيين کے معنوں میں مر کی طرح کا اثر ان معنوں میں قرار دے رہے ہیں کہ آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کے فیض سے تمام انبیاء کو نبوت ملی۔لہذا اب مفتی محمد شفیع صاحب بتائیں کہ مولانا محمد قاسم صاحبین اور مولوی محمود حسن صاحب کے جو علماء دیوبند میں سے سرکردہ عالم ہیں خاتم النبین کے معنی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی خاتم دگر، کی تاثیر سے نہیں بیلنے کے کس آنت قرآنیہ اور کسی حدیث نبوی کی رو سے بیان کئے گئے ہیں یا ان کے یہ منے آثار صحابہ میں سے کسی اثر کے مطابق ہیں۔مفتی محمد شفیع صاحب کو مبات احمدیہ کو پانچ صد روپیہ کا انعامی چیلنج دینے سے پہلے اپنے ان پور گوا ہے