جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ

by Other Authors

Page 54 of 81

جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ — Page 54

۵۴ جہاں تک ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال صاحب کا تعلق ہے ان کو اتھارٹی یا سند فرد دینا شریعت محمدیہ پر ظلم عظیم اور شاعر مشرق سے بڑی زیادتی ہے کیونکہ انہوں نے زندگی بھر کبھی یہ دعویٰ نہیں کیا کہ وہ خدا کی کی طرف سے ملت اسلامیہ کے لیے حکم و عدل مقرر ہوئے ہیں۔آپ تو عمر بھر یہ آرزو اور تمنا لیے رہے کہ : " کاش کہ مولانا نظامی کی دعا اس زمانے میں مقبول ہو اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پھر تشریف لائیں اور ہندی یا مانا تے مسلمانوں پر اپنا دین ہے نصاب کو دوسری طرف اپنی نسبت یہ اظہار حق فرمایا کہ : " میری مذہبی معلومات کا دائرہ نہایت محدود ہے۔۔۔میری ر زیادہ تر مغربی فلسفے کے مطالعہ میں گزری ہے اور نقطہ خیال ایک حد تک طبیعت ثانیہ بن گیا ہے۔دانستہ یا نا دانستہ میں اسی نقطہ نگاہ سے میں حقائق اسلام کا مطالعہ کرتا ہوں کا رے غالباً اسی بناء پر مولانا محمد یوسف بنوری صلوب نے اپنے رسالہ " البینات " میں ادارہ کی طرف سے یہ وضاحتی بیان شائع کرایا تھا کہ: ن اقبال نامہ حصہ اول صدام ناشر محمد اشرف تاجر کتب کشمیری بازار لاہور سن اقبال نامه صفحه ۴۶