جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ — Page 52
۵۲ مسلمان پر غالب دیکھتے ہیں مگر مستقل طور پر اسے اسلام کا غلام دیکھ رہے ہیں۔c " الفضل ۲۲ / اپریل ۱۹۳۸ء ص ) الحمد للہ ہمارے محبوب حضرت خلیفۃ السیح الرابع ایدہ اللہ کے دستِ مبارک سے حالیہ سفر انگلستان کے دوران اس عظیم انسان خبر کو جلد پورا کر نے کی بنیادی اینٹ رکھ دی گئی ہے۔آرہا ہے اس طرف احرار یورپ کا مزاج نبض پھر چلنے لگی مردوں کی تاکہ زندہ والد کہتے ہیں تثلیث کو اب اہلِ دانش الوداع پھر ہوتے ہیں چشمہ توحید پر از جان نماید آرہی ہے اب تو خوشبو میرے یوسف کی مجھے گو کہو دیوانہ میں کرتا ہوں اسکا انتظار آٹھواں اعتراض۔علامہ ڈاکٹرسہ محمد اقبال نے صرف ایک بیان سے مرزائیت کے کاغذی قلعے کی دھجیاں بکھیر دیں اور اس کی تفصیل ترجمان اقبال جناب پرویز کے حصے میں آئی ، جو حرف آخر ہے۔جواب (ناظم ادارہ طلوی اسلام کراچی ) : حرف آخر کا لفظ سند (AUTHORITY ) کے مترادف