جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ

by Other Authors

Page 41 of 81

جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ — Page 41

" ام ہونیوالا اسلام کا دعولی رکھتا ہو اور اس کا کلمہ پڑھتا ہو۔“ (14-16 ) خطبہ صدارت صد ۱۵-۱۶) مولانا اشرف علی صاحب تھانوی نے ایک موقع پر فرمایا : فرمایا حدیث میں دجس کے الفاظ یہ ہیں من صلى صلواتنا واستقبل قبلتنا واكل ذبيحتنا فذالك المسلم الخ) ہوتا ہے کہ وہ ذبیحہ جو مخصوص ہو اہل أكل ذَبِيحَتَنا سے معلوم اسلام کے ساتھ اس کا کھانا بھی شعائر اللہ میں داخل ہے۔نیز ایک لطیف اشارہ ہے اسطرف کہ آئندہ ایک زمانہ میں بعض لوگ نمازیں نہیں پڑھیں گے صرف گوشت کھانے سے مسلمان ہوں گے۔انکے اسلام کی یہی علامت ہوگی ورنہ صلی صلوتنا کے بعد اس کی کیا ضرورت تھی عرض الیسوں کو بھی حقیر نہ سمجھئے۔بات ماناش اقم المومنين ۲۶ - حضرت پیر پیران غوث اعظم کی والدہ کے ذکر میں ہے کہ ام المومنین یہ تقریر دلپسند جناب پیران پیر کی سُن کو سے نہایت خورسند ہوئیں۔" ہ اس حدیث کا ترجمہ جناب سید ابولاعلیٰ مودودی نے یہ کیا ہے کہ " میں شخص نے وہ منانہ ادا کی جود ہم کرتے ہیں ، اس قبلہ کی طرف رخ کیا جسکی طرف ہم رخ کرتے ہیں اور ہمارا ذبیحہ کھایا وہ مسلمان ہے۔دوستوری سفارشات پر تن ۰۱۴ جس کیلئے اللہ اور اس کے رسول کا ذمہ ہے میں تم اللہ کے دیئے ہوئے دیتے ہیں اسکے ساتھ دن بازی نہ کرے لة " الافاضات اليومية من الافادات القومية حصّہ اوّل من ۲۳ ملفوظ نمبر ۳۲۲ س گلدسته کرامات (اردو) تالیف حضرت شیخ محمد صادق شیبانی صفحه ۱۸ مطبع افتخارہ دہلی