جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ

by Other Authors

Page 35 of 81

جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ — Page 35

۳۵ گاندھی جی ) کنفیوشس کی طرح نبی ہیں یا اس عہد سے ہیں۔روسی سائنسدان فنڈ لیف" نبی" اخبار الكويت (۱۵ اکتوبر ۱۹۷۰ء) میں جمال عبد الناصر صدرجمہوریہ مصر کی موت پر عربوں کے نامور شاعر نزار قبانی کا مرثیہ قَتَلْنَاكَ يَا آخَرَ الْأَنْيَاء تتناك اے آخری نبی ہم نے تجھے قتل کر دیا بے شک ہم نے تجھے قتل کر ڈالا۔(ماہنامہ پیغام کراچی نومبر 19، صفحہ ملا پر اقبال کو آخری پیغمبر" کہا گیا ہے سورۃ یوسف رکوع علے میں ہے۔قالَ الْمَلِكُ التُونِي بِهِ فَلَمَّا جَاءَة 66 الرَّسُولُ قَالَ ارْجِعْ إِلى ربّكَ " مولانا محمود الحسن صاحب دیوبندی کے الفاظ میں اس آیت کا ترجمہ یہ ہے جب پہنچا اس کے پاس بھیجا ہوا آدمی۔کہا لوٹ جا اپنے خاوند کے پاس یہ " 440 لے رسالہ کاروان سائنس کراچی بلد شماره ۲ ( دوسری سرماسی له) سے بحوالہ رسالہ چٹان لاہور 9 نومبر 94 صفحہ (عکس الکویت مع ترجمہ) 196