جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ — Page 34
۳۴ فَقُلْتُ لَهُ اصح لديك انى نبى العاشقين بلا مجال له شاعر مشرق ڈاکٹر سر محمد اقبال نے انجمن حمایت اسلام لاھور کے انیسویں سالانہ اجلاس منعقدہ اپریل شاہ ) میں اکابر بر صغیر کے سامنے مولانا حالی کی نظم سنائی اور اس کے پڑھنے سے قبل فی البدیہ یہ رباعی پڑھی۔مشہور زمانے میں ہے نامِ حالی معمور سے حق ہے ہے جام حالی میں کشور شعر کا نبی ہوں گویا۔نازل ہے میرے لب پہ کلام حالی نے } ۹۔سعودی عرب کے مدارس میں نصابی کتاب" القرأة الاعدادية" کا ایک شعر گاندھی سے متعلق :- نبی مثل کنفیوشس أَوْ مِنْ ذُلِكَ الْعَمْد له اہم لة " الروض النظر في ترجمة ادباء العصر الجزء الثانی صفحه ۴۳ تالیف حضرت علامہ عصام الدین عثمان بن علی بن مراد العمری متوفی 1 مطبع المجمع العلم العراقی ۱۳۹۵ 1960 1944 199ء ١٩٤٥/١٣٩٥ء " باقیات اقبال صفحه ۲۴ ناشر آئینہ ادب چوک مینار انارکلی لا مو طبع در اشاره ے۔اخبار رضائے مصطفی " 10 صفر المظفر ۳۹ - صفحہ 2 k