جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ — Page 21
۲۱ یعنی اللہ تعالیٰ کے مسلم و مومن بندے۔حضرت مسیح موعود کا لٹریچہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان مبارک کی عکاسی کرتا ہے۔آپ کی کتابوں میں اُن تمام مسلمانوں کو جو جماعت احمدیہ میں شامل نہیں مسلمان کہہ کر ہی خطاب کیا گیا ہے۔اور امتی نبی کی حیثیت سے آپکو یہی ریبانی حکم ملا ہے چنانچہ آپکو الہام ہوا اع مسلمان را مسلمان بازه کردند ما را 1 E " ٠٢ سے رَبِّ اَصْلِحْ اُمَّةَ مُحَمَّدٍ "۔" سب مسلمانوں کو جو روئے زمین پر ہیں جمع کرد علی دِيْن وَاحِدٍ " سے حضرت بانی سلسلہ کو خدا اور مصطفی کے ان ارشادات کی تعمیل کے "جرم" میں بیگانوں نے آپ کو تختہ دار پر لٹکا دینے کا منصوبہ باندھا اور اپنوں نے " قنادی تکفیر" سے استقبال فرمایا۔کا فرو ملحد و دجال ہمیں کہتے ہیں نام کیا کیا غم قلمت میں رکھا یا ہم نے 1۔6 تیرے منہ کی ہی قسم میرے پیارے احمد تیری خاطر سے یہ سب بار اٹھایا ہے ت حقیقة الوحی ص ۱ مطبوعہ ۱۹۰۷ ء ہے۔براہین احمدیہ حصہ سوم صفحہ حاشیه در حاشیه را مطبوعه ۶۱۸۸۲ سے السدر والحکم ۲۴ نومبر ۶۱۹۰۵۔