جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ — Page 19
کے بعد کوئی ایسا نبی نہیں آسکتا جو آپ کے دین کو منسوخ کرے کا امتی نہ ہوئے۔اور یہ حقیقت سورج کی طرح بالکل واضح اور نمایاں ہے کہ حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کا دعومی " نبی کا نہیں " امتی نبی " کا ہے اور آپ کا عقیدہ ہے کہ :- " نوع انسان کیلئے روئے زمین پر اب کوئی کتاب نہیں مگر قرآن اور تمام آدم زادوں کیلئے اب کوئی رسول اور شفیع نہیں مگر محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم " " آپ کا مشہور شعر ہے کہ : یک قدم دوری از اں روشن کتاب نزد ما کفر است و خسران و تیاب سه اس روشن کتاب قرآن سے ایک قدم بھی دور رہنا ہمارے نزدیک کفر و زیاں اور ہلاکت ہے اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت فرماتے ہیں :- اقتدائے قول او در جان ماست هرچه زو ثابت شود ایمان ما است که ك سے کشتی نوح ص! موضوعات کبیر مثه - ۵۹ مطبع مجتبائی ۱۳۱۵ هـ سے "راج میر"