جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ

by Other Authors

Page 16 of 81

جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ — Page 16

ترجمہ :۔ہم نے یہ سب باتیں از روئے انجیل الزامی جواب کے رنگ میں لکھی ہیں ورنہ ہم تو حضرت مسیح کی عزت کرتے ہیں اور یقین رکھتے ہیں کہ آپ پارسا اور برگزیدہ نبیوں میں سے تھے۔روت سر عاشق رسول کے نزدیک ان الزامی جوابات کو جہاد بالنسان کا درجہ حاصل ہے۔یہی وجہ ہے کہ فتنہ تثلیث کی سرکوبی کیلئے حضرت مولوی آل حسن صاحب له ، حضرت شاہ عبد العزیز دہلوی کی ، حضرت مولانا رحمت الله (کیرانوی قرشی عثمانی دہلوی کی ، حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی بانی دارالعلوم ہے دیوبند اور مناظر اسلام حضرت حافظ ولی اللہ صاحب لاہور میں رحمهم الله تعہ جیسے اکابر بزرگوں نے اس کا استعمال ضروری سمجھا اور اسی سے ثابت ہے کہ حضرت بانی سلسلہ احمدیہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے جری اور غیور فرزند جلیل بھی تھے اور اپنے دور کے مجاہد اعظم بھی۔ا استفسار" ح ۳۳٩،٣٣٦،١٣٣،١٠ ،۴۱۶،۳۴۹، ۴۱۷، 041-046 سے رود کوثر م ۵۶-۵۶۸ شیخ محمد اکرم ایم اسے مورخ پاکستان) سے "ازالة الاوبام" فارسی ۳۵-۳۷۰ ) از مولانا رحمت الله " اظہار الحق ، فارسی جلده صدا دانه مولانا رحمت اللہ مطبوعہ ترکی (۱۳۰۵ھ) کے بدیة الشیعة ص ۲۴ - ۲۴۵ را از حضرت مولانا شه محمد قاسم نانوتوی نے مباحثه دینی مع تکملہ (حضرت حافظ ولی اللہ اور پادری ث JALN عماد الدین کا مباحثہ امرتد هم مارچ ۷۔۱۸۸۷ء مطبع مصطفائی لاہور شہ)