ایک حیرت انگیز انکشاف

by Other Authors

Page 8 of 41

ایک حیرت انگیز انکشاف — Page 8

کتاب ہوئے ہیں اور اپنی قوت و شرکت سے انوار کی بد است ستاروں کی طرح چمک رہے ہیں جیسا کہ آئندہ تفصیل سے عیاں ہوگا۔مگر اس تفصیل میں جانے سے قبل یہ بتانا بھی ضروری ہے کہ یہ وہی مشبلی وقت اور غزالی دوراں ہیں جن کا عقیدہ ابتداء میں یہ تھا کہ احکام میں فلاسفی معلوم کرنا موجب المحاد ہوتا ہے اور عمل سے کورا کر دیتا ہے۔" خیر الافادات صفحه ۱۰۸ ناشر ادارہ اسلامیات لاہور ) پنجوقتہ نمازوں کا فلسفہ حضرت اقدس نے کشتی نوح صفحہ ۶۵۷۶۳ میں پنجوقتہ نمازوں کا حسب ذیل الفاظ میں نہایت لطیف فلسفه بیان فرمایا ہے۔حضرت اقدس فرماتے ہیں :- پنجگانہ نمازیں کیا چیز ہیں۔وہ تمہارے مختلف حالات کا فوٹو ہے تمہاری زندگی کے لازم حال پانچ تغیر میں جو جا کے وقت تم پر وارد ہوتے ہیں اور تمہاری فطرت کے لیے ان کا وارد ہونا ضروری ہے۔پہلے جبکہ تم مطلع کئے جاتے ہو کہ تم پر ایک ملا آنے والی ہے مثلا جیسے تمھا رے نام عدالت سے ایک وارنٹ جاری ہوا۔یہ پہلی حالت ہے جس نے تمہاری نسلی اور خوشحالی میں خلل ڈالا۔سو یہ حالت زوال کے وقت سے مشابہ ہے کیونکہ اس سے تمہاری خوشحالی میں زوال آنا شروع ہوا اس کے مقابل پر نماز ظہر متعین ہوئی جس کا وقت زوالِ