ایک حیرت انگیز انکشاف

by Other Authors

Page 25 of 41

ایک حیرت انگیز انکشاف — Page 25

۲۵ عضو نہیں ہے اس کو جلد کاٹ دے اور گھر سے باہر پھینک دے۔ایسا نہ ہو کہ اس کی زہر تیرے سارے بدن میں پہنچ جائے اور تجھے ہلاک کرے پھر اگر اس کاٹے ہوئے اور زہریے تقسیم کو کوئی پرند یا دورند کھالے تو تجھے اس سے کیا کام کیونکہ وہ جسم تو اسی وقت سے تیرا جسم نہیں رہا جبکہ تونے اس کو کاٹ کر ھینک دیا"۔) آریه و صر م صفحه ۳۲ ۳۳۱ طبع اول شششانه ) قبولیت دعا کا فلسفہ با سرسید احمد خان بانی علیگڑھ کالی دعاؤں کی قبولیت اور یہ شیر کے قائل نہیں تھے جیسا کہ ان کی تفسیروں اور لیکچروں اور مضامین سے ظاہر ہے۔حضرت اقدس بانی سلسلہ احمدیہ عہد حاضر کی وہ منفرد شخصیت ہیں جنہوں نے عقلی و نقلی اور اپنے روحانی مشاہدات کی روشنی میں برکات الدعا“ جیسی لاجواب کتاب شپرد قلم فرمائی پوری کتاب مطالعہ کرنے کے لائق ہے بطور نمونہ اس کے دو اقتباس ملاحظہ ہوں۔اول :- " اگر چہ دنیا کی کوئی خیر و شر متقدر سے خالی نہیں تاہم قدرت نے اس کے حصول کے لیے ایسے اسباب مقرر کر رکھتے ہیں جن کے صحیح اور بیچتے اثر میں کسی عقلمند کو کلام نہیں مثلاً اگر چه منقدر پر لحاظ کر کے دوا کا کرنا نہ کرنا درحقیقت ایسا ہی ہے جیسا کہ دعا یا ترک دعا۔مگر کیا سید صاحب یہ رائے ظاہر کر سکتے