احمدیت کی امتیازی شان

by Other Authors

Page 77 of 81

احمدیت کی امتیازی شان — Page 77

چنانچہ حضرت مہدی موعود نے قریباً پون صدی قبل عظیم الشان پیشگوئی فرمائی کہ :۔" دیکھو وہ زمانہ چلا آتا ہے بلکہ قریب ہے کہ خدا اس سلسلہ کی دُنیا میں بڑی قبولیت پھیلائے گا اور یہ سلسلہ مشرق اور مغرب اور شمال اور جنوب میں پھیلے گا اور دنیا میں اسلام سے مراد یہی سلسلہ ہوگا۔یہ باتیں انسان کی نہیں یہ اُس خدا کی ولی ہے جس کے آگے کوئی بات انہونی نہیں " (تحفہ گولڑو یہ طبع اول مت) پھر پندرھویں اور سولہویں صدی ہجری کی دنیا ئے احمدیت کا نقشہ کھینچتے ہوئے فرمایا :- " اگر کوئی مرکز واپس آسکتا تو وہ دو تین