احمدیت کی امتیازی شان

by Other Authors

Page 58 of 81

احمدیت کی امتیازی شان — Page 58

۵۸ ( كَلِمَة الْحِكْمَةِ صَالَةُ الْمُؤْمِنِ) مگر میں عقیدہ سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بے ادبی وبے حرمتی کا ذرہ برابر بھی احتمال یا اندیشہ ہو وہ ہرگز ہر گیا احمدیت کا عقیدہ نہیں ہو سکتا اور میں ریت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ کھا سورج مشرق کی بجائے مغرب سے طلوع ہو سکتا ہے، زمین اپنی رفتار ترک کر سکتی ہے، پہاڑ اپنی جگہ سے ٹل سکتے ہیں مگر ایک ستیا احمدی کبھی ایسا عقیدہ نہیں رکھ سکتا جو سشان محمدیت کو داغدار کرنے والا ہو۔خاتمیت محمدی کا محافظ آسمانوں کا خدا ہے اور احمدی زمین پر حضرت خاتم النبیین اور آنحضور کی امت کے ادنی خادم ہیں۔نبوت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر ختم ہے اور عشق رسول جماعت احمدیہ پر ختم ہے ہ تختم شد بر نفس پاکسش ہر کمال " لا جرم ش رختم ہر پیغمبرے جماعت احمدیہ کی شرح ایمانی اور غیر مسلم دنیا اور تاریخ احمدیت گواہ ہے کہ جماعت احمدیہ نے اس آسمانی اعزاز کو برقرار رکھنے کے لئے کسی بڑی سے بڑی قربانی کو