احمدیہ تعلیمی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 55 of 566

احمدیہ تعلیمی پاکٹ بک — Page 55

فلیمی پاکٹ بک 55 حصہ اول کا کوئی ثبوت نہیں البتہ صحیح معنی اس آیت کے وہ ہیں جو حضرت حسن بصری اور ان کے تابعین نے بیان کئے ہیں کہ ان کی ضمیر کا مرجع اس جگہ میسج نہیں۔بلکہ قرآن مجید ہے اور قرآن مجید میں ساعت موعودہ کے علمی دلائل بیان ہوئے ہیں لہذا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ کے منکرین کو ساعت موعودہ کے متعلق کوئی شک نہیں کرنا چاہئے اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرنی چاہئے۔