احمدیہ تعلیمی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 233 of 566

احمدیہ تعلیمی پاکٹ بک — Page 233

ندی علیمی پاکٹ بک 233 حصہ دوم بِذلِكَ وَ رَابَ بعض المَنَافِقِينَ فَنَزَلَتْ۔کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حدیبیہ والے سال (سفر پر ) باہر نکلنے سے پہلے خواب میں دیکھا کہ آپ معہ صحابہ مکہ میں امن سے داخل ہوئے ہیں۔سرمنڈاتے یا تراشتے ہوئے۔تو آپ نے اس امر کی صحابہ کو خبر دی جس پر وہ خوش ہوئے۔پس جب وہ آپ کے ساتھ نکلے اور کفار نے انہیں حدیبیہ پر روک دیا تو وہ ایسی حالت میں واپس ہوئے کہ یہ امران پر شاق تھا۔اور بعض منافقوں نے شک کیا تو سورۃ فتح نازل ہوئی۔“ (2) امام ابن قیم آیت کی تفسیر میں تحریر فرماتے ہیں:۔أَخْبَرَ سُبْحَانَهُ أَنَّهُ صَدَقَ رَسُوْلَهُ رُؤْيَاهُ فِي دُخُولِهِمُ الْمَسْجِدَ آمِنِينَ وَانَّهُ سَيَكُونُ وَلَابُدَّ وَلَكِن لَّمْ يَكُنُ قَدْ آنَ وَقْتُ ذَلِكَ فِي الْعَامِ وَاللَّهُ سُبْحَانَهُ عَلِمَ مِنْ مَّصْلَحَةِ تَأْخِيرِهِ إِلَى وَقْتِهِ مَالَمُ تَعْلَمُوا أَنْتُمْ فَا نَتُمُ أَحْبَبْتُمُ اسْتِعْجَالَ ذَلِكَ وَالرَّبُّ تَعَالَى فَانتُم يَعْلَمُ مَصْلَحَةَ التَّأْخِير۔اللہ سبحانہ نے اپنے رسول کو سچی خواب دکھائی جو اُن کے مسجد (حرام) میں امن سے داخل ہونے کے متعلق تھی کہ ایسا عنقریب ہوگا۔یہ ضرور واقع ہوگا لیکن اس سال ابھی اس کا وقت نہ آیا تھا۔اور اللہ سبحانہ اس کے وقت کی تاخیر کی مصلحت جانتا تھا جو تم لوگوں نے نہ جانی۔پس تم نے تو اس بات کا جلدی وقوع میں آنا چاہا اور خدا تعالیٰ اس میں تاخیر کی مصلحت جانتا (زادالمعاد جلد اوّل صفحہ 384) (3) تفسیر روح البیان جلد 4 صفحہ 501 میں لکھا ہے:۔انّ رسولَ اللهِ صلى الله عليه وسلَّمَ رأى فِي المَنَامِ أَنَّهُ