احمدیہ تعلیمی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 157 of 566

احمدیہ تعلیمی پاکٹ بک — Page 157

ما پاکٹ بک 157 حصہ اول چونکہ مسیح موعود کا ظہور امت محمدیہ میں ہو چکا ہے اور حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام کا یہ دعوی ہے کہ آپ مسیح موعود ہیں اور ایک پہلو سے نبی ہیں اور ایک پہلو سے امتی ، اس لئے واقعات کی شہادت یہ ہے کہ اُمتی نبی کے آنے میں آیت خاتم النبین اور حدیث لَا نَبِيَّ بَعْدِی روک نہیں جیسا کہ بعض آیات قرآنیہ اور احادیث نبویہ بھی اسے روک قرار نہیں دیتیں جن کا ذکر قبل از میں آچکا ہے۔