آغاز رسالت

by Other Authors

Page 18 of 23

آغاز رسالت — Page 18

1A ہوتا۔جب تیری قوم تجھے نکال دے گی۔عجیب بات تھی ابھی خدیجہ نے آپ کی خوبیوں کا ذکر کر رہی تھیں۔آپ کو خود بھی علم تھا کہ آپ کبھی کسی کو تکلیف دیتے ہیں نہ تکلیف میں رہے ہیں۔آپ نے حیرت سے فرمایا۔دیکھ سکتے ہیں پھر یہ ورقہ کیا کہہ اوَ مُخْرِ حَيَّ هُمْ کیا میری قوم مجھے نکال دے گی۔ورقہ نے کہا وہاں تیری قوم تجھے نکال دے گی کیونکہ آج تک کوئی شخص اس تعلیم کو لے کر نہیں آیا جیس تعلیم کو تو لے کر کھڑا ہوا ہے۔مگر اس کی قوم نے اُس کی ضرور شمنی کی ہے۔اگر مجھے بھی وہ دن دیکھنا نصیب ہوا جب تم اپنی قوم کے سامنے اس تعلیم کا اعلان کرو گے اور قوم تیری شدید مخالفت کرے گی۔یہاں تک کہ وہ تجھے اس شہر میں سے نکال دے گی تو میں تیری مدد کروں گا۔بخاری باب بدء الوحی) اس واقعہ کے کچھ دن بعد ورقہ بن نوفل فوت ہو گئے مگر وہ یہ سعادت حاصل کر گئے کہ تائید کرنے والوں میں سر فہرست رہے۔حضرت مصلح موعود نے تحقیق کر کے کر بتایا ہے کہ اقرا کے بعد سورۃ " ن والقلم" اور سورہ مرتبل نازل ہوئی۔پھر وحی کا ( تفسیر کبیر جلد دہم (۲۲۲) سلسلہ رک گیا۔حضرت ابن عباس کے مطابق یہ عرصہ چالیس دن بیان ہوا ہے۔) زرقانی جلد (