عدل، احسان اور ایتآءِ ذی القربٰی — Page 88
عدل، احسان اور ایتاء ذي القربى - حصه اول الَّذِينَ آمَنُوْا وَلَمْ يَلْبِسُوا إِيْمَانَهُمْ بِظُلْمٍ أُولَيْكَ لَهُمُ الْأَمْنُ وَهُمْ مُهْتَدُونَ وَتِلْكَ حُجَّتُنَا أَتَيْنَهَا إِبْرَاهِيمَ عَلَى قَوْمِةٌ نَرْفَعُ دَرَجُتٍ مَّنْ نَّشَاءُ إِنَّ رَبَّكَ حَكِيمُ عَلِيْمٌ وَوَهَبْنَالَةٌ اِسْحَقَ وَيَعْقُوبَ كُلَّا هَدَيْنَا وَنُوْحًا هَدَيْنَا مِنْ قَبْلُ وَمِنْ ذُرِّيَّتِهِ دَاوُدَ وَسُلَيْمَن وَآتُوبَ وَيُوْسُفَ وَمُوسَى وَهَرُونَ وَكَذَلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ وَزَكَرِيَّا وَ يَحْيَى وَعِيسَى وَإِلْيَاسَ كُلَّ مِنَ الصَّلِحِينَ وَإِسْمَعِيلَ وَالْيَسَعَ وَيُوْنُسَ وَلُوْطًا وَكُلًّا فَضَّلْنَا عَلَى الْعَلَمِينَ وَمِنْ أَبَا بِهِمْ وَذُرِّيَّتِهِمْ وَاِخْوَانِهِمْ وَاجْتَبَيْنَهُم وَهَدَيْنَهُمْ إِلَى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ (الانعام 83:6 تا88) ترجمہ: وہ لوگ جو ایمان لائے اور انہوں نے اپنے ایمان کو کسی ظلم کے ذریعے مشکوک نہیں بنایا یہی وہ لوگ ہیں جنہیں امن نصیب ہوگا اور وہ ہدایت یافتہ ہیں۔یہ ہماری حجت تھی جو ہم نے ابراہیم کو اس کی قوم کے خلاف عطا کی۔ہم جس کو چاہتے ہیں درجات میں بلند کر دیتے ہیں۔یقینا تیرا رب بہت حکمت والا ( اور ) دائمی علم رکھنے والا ہے۔اور اس کو ہم نے اسحاق اور یعقوب عطا۔کئے۔سب کو ہم نے ہدایت دی اور نوح کو ہم نے اس سے پہلے ہدایت دی تھی اور اس کی ذریت میں سے داؤد کو اور سلیمان کو اور ایوب کو اور یوسف کو اور موسیٰ کو اور ہارون کو بھی۔اور اسی طرح ہم احسان کرنے والوں کو جزا عطا کیا کرتے ہیں۔اور زکریا اور بیچی اور عیسی اور الیاس ( کو بھی)۔یہ سب کے سب صالحین میں سے تھے۔اور اسماعیل کو اور الیسع کو اور یونس کو اور لوط کو بھی۔اور ان سب کو ہم نے تمام جہانوں پر فضیلت بخشی۔اور ان کے آباؤ اجداد میں سے اور ان کی نسلوں میں سے اور ان کے بھائیوں میں سے ( بھی بعض کو فضیلت بخشی ) اور انہیں ہم نے چن لیا اور صراط مستقیم کی طرف انہیں ہدایت دی۔صراط مستقیم پر اسلام کی کوئی اجارہ داری نہیں ہے۔درحقیقت اسلام سے پہلے بھی تمام انبیاء کو 88