ادب المسیح علیہ الصلوٰۃ والسلام

by Other Authors

Page 392 of 470

ادب المسیح علیہ الصلوٰۃ والسلام — Page 392

ب المسيح 392 معاشرتی اعتبار سے یہ وہ اخلاق و اطوار ہیں جن کو اپنانے کی تلقین اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمائی ہے اور یہی وہ اخلاق اور طرز زندگی ہے جس کو حضرت اقدس نے اپنے کلام میں بار بار بیان کیا ہے کہ ان کو اختیار کئے بغیر قرب الہی حاصل نہیں ہو سکتا۔ہم نے ان موضوعات کو ترتیب دینے کی غرض سے درج ذیل عنوانات بنائے ہیں۔عاجزی اور خاکساری تکبر اور خود پسندی ترک آسائش و آرام دنیا سے بے رغبتی عیب جوئی و بدگمانی اب ہم ان موضوعات پر حضرت اقدس کا کلام پیش کرتے ہیں۔اردوزبان میں ایک نہایت خوبصورت بیان سُن لیں۔فرماتے ہیں: تکبر سے نہیں ملتا وہ دلدار ملے جو خاک سے اُسکو ملے یار کوئی اس پاک جو دل لگاوے ނ کرے پاک آپکو تب اُسکو پاوے پسند آتی ہے اُس کو خاکساری تذلل عجب ناداں ہے وہ مغرور و گمراہ ہے رہ درگاه باری کہ اپنے نفس کو چھوڑا ہے بے راہ بدی پر غیر کی ہر دم نظر ہے مگر اپنی بدی سے بے خبر ہے