ادب المسیح علیہ الصلوٰۃ والسلام — Page 334
المسيح 334 يُضِيءُ الْقُلُوبَ وَ يَدْفَعَنَّ ظَلَامَهَا وَ يَشْفِي الصُّدُورَ سَوَادُهُ وَ يُهَدِّبُ وہ دلوں کو روشن کرتا اور ان کی تاریکیوں کو دور کرتا ہے اور اس کی تحریر سینوں کو شفا دیتی ہے اور مہذب کرتی ہے۔فَقُلْتُ لَهُ لَمَّا شَرِبْتُ زُلَالَهُ فِدَى لَكَ رُوحِي أَنْتَ عَيْنِي وَمَشْرَبُ پس میں نے قرآن سے کہا جب میں نے اس کا صاف پانی پیا۔تجھ پر میری جان قربان ہو کہ تو میرا چشمہ اور گھاٹ ہے۔