ادب المسیح علیہ الصلوٰۃ والسلام

by Other Authors

Page 323 of 470

ادب المسیح علیہ الصلوٰۃ والسلام — Page 323

323 ادب المسيح روئے یقیں نہ بند ہرگز کسے بدنیا الا کیسے کہ باشد بارویش آرمیده دنیا میں کسی کو یقین کا منہ دیکھنا نصیب نہیں ہوتا۔مگر اسی شخص کو جو اس کے منہ سے محبت رکھتا ہے آنکس که عالمش شد شد مخزن معارف واں بیخبر ز عالم کیں عالمے ندیده جو اس کا عالم ہو گیا وہ خود معرفت کا خزانہ بن گیا اور جس نے اس عالم کو نہیں دیکھا اُسے دُنیا کی کچھ خبر ہی نہیں باران فضل رحماں آمد بمقدم او! بد قسمت آنکه از وے سوئے دگر دویده رحمان کے فضل کی بارش ایسے شخص کی پیشوائی کو آتی ہے بدقسمت وہ ہے جو اسے چھوڑ کر دوسری طرف بھاگا میل بدی نباشد الا رگے ز شیطان آن را بشر بدانم کز ہر شرے رہیدہ بدی کی طرف رغبت ایک شیطانی رگ ہے میں تو اُسے بشر سمجھتا ہوں جو ہر شر سے نجات پائے اے کانِ دلربائی دانم که از کجائی تو نور آں خدائی کیں خلق آفریدہ اے کان حسن میں جانتا ہوں کہ تو کس سے تعلق رکھتی ہے تو تو اس خدا کا نور ہے جس نے ریمخلوقات پیدا کی میلم نماند باکس محبوب من توئی بس زیرا کہ زاں فغاں رس نورت بما رسیده مجھے کسی سے تعلق بندر با اب تو ہی میرا محبوب ہے کیونکہ اس خدائے فریادرس کی طرف سے تیرا نور ہم کو پہنچا ہے مشاہدہ کر لیں کہ اس میں ” نور“ اور ” ہدایت کا مضمون بھی ہے اور قرآن کریم کی ایسی تاثیر کا ذکر بھی ہے جو اس سے محبت والفت پیدا کرتی ہے۔محبت کے اظہار میں دو شعر دوبارہ سُن لیں وو اے کانِ دلربائی دانم که از کجائی تو نور آں خدائی کیں خلق آفریدہ اے حسن کی کان میں جانتا ہوں کہ تو کس سے تعلق رکھتی ہے تو تو اس خدا کا نور ہے جس نے مخلوقات پیدا کی میلم نماند باکس محبوب من توئی بس زیرا کہ زاں فغاں رس نورت بما رسیده مجھے کسی سے تعلق نہ رہا اب تو ہی میرا محبوب ہے کیونکہ اس خدائے فریادرس کی طرف سے تیرا نور ہم کو پہنچا ہے دوسرے مقام پر ایک طویل مثنوی میں قرآن کے حسن و خوبی کو تفصیل کیسا تھ بیان فرماتے ہیں۔فرماتے ہیں: نور فرقاں نه تافت است چناں کو بماندے نہاں ز دیدہ وراں قرآن کا نور ایسا نہیں چمکتا ہے کہ دیکھنے والوں کی نظر سے مخفی رہ سکے اں چراغ ہدی ست دنیا را رہبر و رہنماست دنیا را وہ تو تمام دنیا کے لیے ہدایت کا چراغ ہے اور جہاں بھر کے لیے رہبر اور رہنما رحمتے از خداست دنیا را نعمتے از سماست دنیا را وہ خدا کی طرف سے دنیا کے لیے ایک رحمت ہے اور آسمان سے اہل جہان کے لیے ایک نعمت