ادب المسیح علیہ الصلوٰۃ والسلام — Page xiii
ادب المسيح xiv آپ حضرت نے میرے سلام کو بہت محبت سے قبول کیا۔خوش قسمتی سے آپ کا خط محفوظ رہ گیا ہے۔تبر کا پیش کرتا ہوں۔را جعل : من لدنه سلطا نصيها بناء مالك المحامين ليدر پیارے برادرم حنیف احمد سم الله اله العلم نَحْمَدُه وَتُصَلِّي عَلَى رَسُوْلِهِ الكريم ANMADIYYA MUSLIM TENGI آپ کا پیار بھرا پر خلوص دلچسپ خط ملا۔جزاکم اللہ تعالیٰ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبركاته آپ کی نظم بہت عمدہ اور اعلیٰ درجہ کی ہے۔اس میں استادی رنگ پایا جاتا ہے۔ماشاء اللہ۔امید ہے کسی پرچے میں شائع ہو جائے گی۔اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو اپنی بے حد رحمتیں عطا کرے۔آصفہ بیگم محبت بھر اسلام کہتی ہیں۔بچوں کو ہمارا پیار دیں۔والسلام خاکسار عليقات والرابع حضرت کی وفات کے بعد خاکسار نے زیادہ توجہ اپنی تصنیف ”تعلیم فہم قرآن کی طرف کر دی اور خدا تعالیٰ کے فضل سے وہ کتاب حضرت خلیفہ اسیح الخامس کے وقت میں تیار ہوگئی اور آپ نے اس خدمت کو بہت ہی محبت سے قبول کیا اور بہت ہی قابل قدر اور پر معارف خط کتاب کے تعارف میں تحریر فرمایا۔فجزاك الله خيرا خاکسار نے حضرت خلیفہ لمسیح الخامس سے ذکر کیا کہ خاکسار ادب المسیح “ کے عنوان سے حضرت اقدس کے تین