آداب حیات — Page 259
۲۵۹ لايَةُ لِقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ (سورة النحل : ٢٠) ترجمہ ، پھر ہر قسم کے پھلوں میں سے کھا اور اپنے رب کے راستوں پر جو تیرے لئے آسان کئے گئے ہیں چل۔ان (مکھیوں) کے پیٹیوں میں سے پینے کی ایک چیز نکلتی ہے جس کے رنگ مختلف ہیں اور اس میں لوگوں کے لئے شفا ہے۔یقیناً اس بات میں غور فکر کرنے والی قوم کے لئے البتہ نشان ہے۔وَنُنَزِّلُ مِنَ العُثرانِ مَا هُوَ شِفَاء وَرَ حُمَةٌ لِلْمُؤْمِنينَ لا وَلَا يَزيدُ الظَّالِمِينَ الأَخَساره (سورة بنی اسرائیل : ۸۳) ترجمہ ، اور ہم قرآن میں سے اُتارتے ہیں جو شفا ہے اور رحمت ہے مومنوں کے لئے ، اور یہ بات ظالموں کو گھاٹے میں پڑھاتی ہے۔-٤ وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ كَشفِينِ O (سورة الشعراء : (۸) - اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ (خدا) مجھے شفا دیتا ہے۔-٥ وَلَوَجَعَلْنَهُ قُراناً اَعْياً تَقَامُوا لولا فضلت الله وَاعْجَمِي وَعَربي ، قُلْ هُوَ لِلَّذِينَ آمَنُوا هُدًى وَشِفَاء وَالَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ فِي آذَانِهِمْ وَقْرُ وَ هُوَ عَلَيْهِمْ عَلَى أُولَئِكَ يُنَادَوْنَ مِنْ مكان بعيده ) سورة حم مسجد ۵، ۴۵) ترجمیہ ، اور اگر ہم اس قرآن کو اعجمی بناتے تو وہ (مکہ والے) کہتے۔اس کی آیتیں کھول کر نہیں بیان کی گئیں۔کیا اعجمی زبان اور عربی نبی کوئی بھی مشابہت رکھتے ہیں ؟ تو کہ دے وہ مومنوں کے لئے ہدایت اور شفا ہے۔اور جو لوگ ایمان نہیں لاتے اُن کے کانوں میں بہرا پن ہے اور اس کی حقیقت ان پر مخفی ہے۔وہ لوگ ایسے ہیں جیسے کسی کو دور کی جگہ سے پکارا جائے۔4۔- قَاتِلُوهُمْ يُعَذِّبْهُمُ اللهُ بِأَيْدِيكُمُ وَيُخْزِهِمُ وَيَنْصُرُكُم