آداب حیات

by Other Authors

Page 248 of 287

آداب حیات — Page 248

پس دعوتی خدا تعالے کی یہ کتوں کی سبیل ہیں۔پس اپنی جسمانی صحت کی حفاظت کے ساتھ ساتھ روحانی صحت کا خاص خیال رکھیں۔حرام اور منہیات سے بچتے ہوئے ہمیشہ ملال طیب غذاؤں کا استعمال کریں تا اخلاق بھی پاکیزہ ہو جائیں۔