آپ بیتی (ڈاکٹر میر محمد اسمٰعیل)

by Other Authors

Page 113 of 114

آپ بیتی (ڈاکٹر میر محمد اسمٰعیل) — Page 113

صد سالہ خلافت جو بلی کا روحانی پروگرام سید نا حضرت خلیفہ المسح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے صد سالہ خلافت جوبلی کا جو روحانی پروگرام عطا فر مایا ہے براہِ کرم اس پر بھر پور طریق سے عمل کریں :- 1- ہر ماہ ایک نفلی روزہ رکھا جائے جس کے لئے ہر قصبہ ، شہر یا محلہ میں مہینہ کے آخری ہفتہ میں کوئی ایک دن مقامی طور پر مقرر کر لیا جائے۔2 دو نفل روزانہ ادا کئے جائیں جونماز عشاء کے بعد سے لے کر فجر سے پہلے تک یا نماز ظہر کے بعد ادا کئے جائیں۔3 سورۃ الفاتحہ ( روزانہ کم از کم سات مرتبہ پڑھیں) -4 رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَلَبَتْ أَقْدَامَنَا وَ انْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ (2:251 ) ( روزانہ کم از کم 11 مرتبہ پڑھیں) ترجمہ: اے ہمارے رب! ہم پر صبر نازل کر اور ہمارے قدموں کو ثبات بخش اور کا فرقوم کے خلاف ہماری مددکر۔رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَاذْهَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنتَ الْوَهَّابُ (3:9) (روزانہ کم از کم 33 مرتبہ پڑھیں) ترجمہ: اے ہمارے رب! ہمارے دلوں کو ٹیڑھا نہ ہونے دے بعد اس کے کہ تو ہمیں ہدایت دے چکا ہو اور ہمیں اپنی طرف سے رحمت عطا کر۔یقینا تو ہی ہے جو بہت عطا کرنے والا ہے۔(روزانہ کم از کم 11 مرتبہ پڑھیں) -6 اللَّهُمُ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِي نُحُوْرِهِمْ وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُوْرِهِمْ۔ترجمہ: اے اللہ ہم تجھے ان (دشمنوں ) کے سینوں میں کرتے ہیں ( یعنی تیرا رعب ان کے سینوں میں بھر جائے ) اور ہم ان کے شر سے تیری پناہ چاہتے ہیں۔7- اسْتَغْفِرُ اللَّهَ رَبِّي مِنْ كُلَّ ذَنْبٍ وَّاتُوْبُ إِلَيْهِ۔( روزانہ کم از کم 33 مرتبہ پڑھیں) ترجمہ: میں بخشش مانگتا ہوں اللہ سے جو میرا رب ہے ہر گناہ سے اور میں جھکتا ہوں اس کی طرف۔8 - سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ۔اللَّهُمَّ صَلَّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّالٍ مُحَمَّدٍ۔(روزانہ کم از کم 33 مرتبہ پڑھیں) ترجمہ اللہ تعالی پاک ہے اپنی حمد کےساتھ اللہ پاک ہے اور بہت عظمت والا ہے ا ے اللہ رحمتیں بھی محمدصلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی آل پر 9- مکمل درود شریف۔(روزانہ کم از کم 33 مرتبہ پڑھیں ) 32 358 144 64 32 28 144 24 24 170 40 104 40 80 326 216 88 530 32 720 560 144 96 288 176 304 16 220 58 " امن کا گہوارہ مکہ مکرمہ " سیرت النبی پر بچوں کے لئے چھٹی کتاب 59 " بیعت عقبی اولی تا عالمی بیعت" - 60 " سیرت حضرت محمد مصنفہ کہ ہجرت سے وصال تک " بچوں کے لئے سیرۃ النبی کی کتاب " 61 " انسانی جواہرات کا خزینہ " سیرت النبی پر بچوں کے لئے ساتویں کتاب " 62 " حضرت محمد مصطفے کا بچپن " سیرت النبی پر بچوں کے لئے آٹھویں کتاب - 63 " مشاغل تجارت و حضرت خدیجہ سے شادی " سیرت النبی پر بچوں کے لئے نویں کتاب 64 " جنت کا دروازہ ”والدین کی خدمت اور اطاعت، پاکیزہ تعلیم اور دلکش نمونے۔65 " سیرت و سوانح حضرت محمد مصطف و آغاز رسالت "سیرت النبی پر بچوں کے لئے دسویں کتاب - 66 " کونپل (سندھی) پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کا تعلیمی اور تربیتی نصاب 67 " ربوہ " منظوم کلام 68 " سیرت و سوانح حضرت محمد مصطفی میں ہے دعوت الی اللہ اور ہجرت حبشہ " سیرت النبی پر بچوں کیلئے گیار ہو میں کتاب : 69 " جوئے شیریں " منتخب نظموں کا مجموعہ 70 " سیرت و سوانح حضرت محمد مصطفی و شعب ابی طالب وسفر طائف " سیرت النبی پر بچوں کے لئے بارہویں کتاب 71 " سفر آخرت " آداب و مسائل - 72 " دژین " مع فرهنگ 73 74 " ہجرت مدینہ مدینے میں آمد " سیرت النبی پر بچوں کیلئے تیرہویں کتاب۔75 " مرزا غلام قادر احمد " خاندان حضرت مسیح موعود کا پہلا شہید مع تصاویر - " 76 مرو قلم " 77 " حضرت میر محمد اسمعیل صاحب " (جلد اوّل)۔78 " حضرت میر محمد اسمعیل صاحب " ( جلد دوئم)۔79 " جماعت احمدیہ کی مختصر تاریخ " ( احمدی بچوں کے لئے ) 80 " غیبت " ایک بدترین گناہ " 81 محسنات " ( احمدی خواتین کی سنہری خدمات)۔82 " حمد و مناجات "۔" بخار دل" کلام محمود مع فرهنگ۔" 83 " 84 85 ورثہ میں لڑکیوں کا حصہ " ( نہ صرف شریعت کا حکم بلکہ سراسر انصاف و رحمت ہے )۔۔" 86 " كتب حضرت ڈاکٹر میر محمد اسمعیل صاحب " ( آپ بیتی، تواریخ بیت فضل لندن ، کرنہ کر )