عالمی فتنۂ تکفیر سے متعلق

by Other Authors

Page 22 of 27

عالمی فتنۂ تکفیر سے متعلق — Page 22

بعد نام کرنے کی بجائے سہہ کی اسمبلی کی پوری کاروائی کیوں منظر عام پر نہیں لاتی۔ضیا حکومت کے پاس فوج ہے ، وسیع خزانہ ہے ، ملاؤں کا لشکر ہے، غیر مسلم طاقتیں پشت پناہ ہیں پھر ڈرکس کا ہے اور کیوں اس کی اشاعت کے تصور سے اقتدار کے در و دیوار لرز رہے ہیں اور زر خرید لاؤں پر کپکپی طاری ہے۔کیا یہ تو ڈر نہیں کہ اگر یہ پوری کاروائی بلاکم وکاست ملت اسلامیہ کے سامنے شائع کر دی گئی تو آدھا پاکستان احمدی ہو جائے گا۔8۔کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے۔حضرت بانی سلسلہ احمدیہ تحریر فرماتے ہیں:۔بالآخر پھر میں عامہ ناس پر ظاہر کرتا ہوں کہ مجھے اللہ جلشانہ کی قسم ہے کہ یمیں کافر نہیں لا اله الا الله محمد رسُوْلُ اللہ میرا عقیدہ ہے اور نکن رَّسُولَ اللهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّين پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت میرا ایمان ہے۔میں اپنے اس بیان کی صحت پر اس قدر قسمیں کھاتا ہوں جس قدر خدا تعالیٰ کے پاک نام ہیں اور جس قدر قرآن کریم کے حرف ہیں اور جس قدر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے خدا تعالیٰ کے نزدیک کمالات ہیں۔کوئی عقیدہ میرا اللہ اور رسول کے فرمودہ کے برخلاف نہیں۔اور جو کوئی ایسا خیال کرتا ہے خود اُس کی غلط فہمی ہے اور جو شخص مجھے اب بھی کافر سمجھتا ہے اور تکفیر سے باز نہیں آتا وہ یقین یا د رکھے کہ مرنے کے بعد اُس کو پوچھا جائے گا۔میں اللہ جل شانہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میرا خدا اور رسول پر دہ یقین ہے کہ اگر اس زمانہ کے تمام ایمانوں کو تو انہو کے ایک پلہ میں رکھا جائے اور میرا ایمان دوسرے پلکہ میں تو بغض کہ ۲۵ تعالی میی پلہ بھاری ہوگا۔" (کرامات الصادقين مش )