365 دن (حصہ سوم) — Page 192
درس روحانی خزائن ہے اس لئے اس میں دعا کرو کہ وہ تم کو دنیا اور آخرت کی آفتوں سے بچاوے اور خاتمہ بالی اپنے بیوی بچوں کے لیے بھی دعا کرو نیک انسان بنو ہر قسم کی بدی سے بچتے رہو۔“ 192 ہو ( ملفوظات جلد سوم صفحہ 435،434 مطبوعہ ربوہ) مشکل الفاظ اور ان کے معانی ثمرات پھل مسنون ادعیہ حضور صلی ال نیلم کی سنت سے ثابت شدہ دعائیں اذکار یاد الہی ، اللہ کی حمد و ثناء خاتمہ بالخیر انجام بخیر ہونا ، عاقبت سدھرنا