365 دن (حصہ سوم)

by Other Authors

Page 153 of 200

365 دن (حصہ سوم) — Page 153

درس روحانی خزائن 153 کرو گے تو تمہارے لیے بڑی بڑی بشارتیں ہیں۔کیونکہ میں بشیر ہوں اور اگر رڈ کرتے ہو تو یادر کھو کہ میں نذیر ہو کر آیا ہوں۔پھر تم کو بڑی بڑی عقوبتوں اور دُکھوں کا سامنا ہو گا۔“ ( ملفوظات جلد اوّل صفحہ 347 مطبوعہ ربوہ) مشکل الفاظ اور ان کے معانی قساوت سختی کبھی ٹیڑھا پن مور معبد کثرت سے چلنے کی وجہ سے بہت سلوک اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے ہموار ہو جانے والا راستہ والا راستہ سالک اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے والا تعبد نذیر ڈرانے والا، ہوشیار کرنے والا بشیر عبادت گزاری، بندگی خوشخبری دینے والا عقوبتوں دکھوں، تکلیفوں