365 دن (حصہ دوم) — Page 51
درس القرآن 51 کے وقت جب انسانی زندگی خطرہ میں ہو اس کو بچانے کے لئے ان چیزوں کے استعمال کی اجازت بغیر خواہش کے اور حقیقی ضرورت سے زیادہ استعمال کے ، جائز ہے اور چونکہ اللہ تعالیٰ غفور رحیم ہے اس لئے اس مجبوری کے استعمال کے مضر اثرات سے اللہ تعالیٰ کی صفت غفور اور رحیم محفوظ رکھنے والی ہے۔(اس مضمون کی تفصیل کے لئے دیکھئے تفسیر کبیر جلد دوم از حضرت مصلح موعودؓ)