365 دن (حصہ دوم)

by Other Authors

Page 38 of 225

365 دن (حصہ دوم) — Page 38

درس القرآن 38 جب ان کو کوئی مصیبت پہنچے تو وہ کہتے ہیں کہ ہم خدا کی چیزیں اور اس کی امانتیں اور اس کے مملوک ہیں۔پس حق یہی ہے کہ جس کی امانت ہے اس کی طرف رجوع کرے۔یہی لوگ ہیں جن پر خدا کی رحمتیں ہیں اور یہی لوگ ہیں جو خدا کی راہ کو پاگئے۔" وو اسلامی اصول کی فلاسفی روحانی خزائن جلد 10 صفحہ 362)