365 دن (حصہ دوم) — Page 218
درس روحانی خزائن 218 ایک وہ زمانہ تھا کہ سر دینا کوئی بری بات نہ تھی اور یا ایک یہ زمانہ ہے کہ باوجو داس کے کے مخالف اس قسم کی اذیتیں نہیں دیتے۔ایک عادل گورنمنٹ کے سائے میں رہتے ہیں۔ت کسی قسم کا تعرض نہیں کرتی۔علوم دین حاصل کرنے کے پورے سامان میسر ہیں۔وو ارکان مذہبی ادا کرنے میں کوئی تکلیف نہیں ہے۔ایک سجدہ کا کر نابار گراں معلوم ہوتا ہے۔” ( ملفوظات جلد اوّل صفحہ 407،406 مطبوعہ ربوہ) مشکل الفاظ اور ان کے معانی: تعرض مخالفت، مزاحمت بار گراں ناگوار بوجھ ، بھاری بوجھ