365 دن (حصہ دوم)

by Other Authors

Page 12 of 225

365 دن (حصہ دوم) — Page 12

درس القرآن 12 چوہت عظیم الشان کام جو ہمارے نبی صلی الم نے فرمایا اور جس کا سلسلہ آج بھی جاری ہے وہ حضور صلی علیکم کی قوت قدسیہ کے نتیجے میں روحانی پاکیزگی ہے جو امت محمدیہ میں آپ کی برکت سے پیدا ہوئی۔