365 دن (حصہ اول) — Page 45
درس القرآن 45 سچے نبی ہیں ؟ جواب ملا۔ہاں نبی ہیں، بچے نبی ہیں۔پوچھا پھر ان پر ایمان لانا ہے ؟ جواب ملا ہر گز نہیں کیونکہ وہ بنی اسرائیل میں سے نہیں ہیں تو یہ یہود باوجود اس کے کہ حضور صلی یم کو سچا نبی سمجھتے تھے آپ صلی ایم کے اسرائیلی نہ ہونے کی وجہ سے آپ صلی للی کم پر ایمان نہیں لاتے تھے۔(سیرت ابن ہشام من اجتمع الى يعود من منافقى الأنصار صفحہ 364 دارالکتب العلمیة بیروت 2001ء)