365 دن (حصہ اول) — Page 127
رس حدیث 127 لے لیتے اور میں دیکھتی رہتی، دیکھتی چلی جاتی۔( بخاری کتاب الصلوۃ باب اصحاب الحراب في المسجد (454) حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام اس حديث خَيْرُكُمْ خَيْرُكُمْ لِأَهْلِهِ کی تشریح کرتے ہوئے فرماتے ہیں:۔تم میں سے سب سے زیادہ بنی نوع کے ساتھ بھلائی کرنے والا وہی ہو سکتا ہے کہ پہلے اپنی بیوی کے ساتھ بھلائی کرے مگر جو شخص اپنی بیوی کے ساتھ ظلم اور شرارت کا برتاؤر کھتا ہے ممکن نہیں کہ وہ دوسروں کے ساتھ بھی بھلائی کر سکے۔“ ( عصمت انبیاء علیہ السلام روحانی خزائن جلد 18 صفحہ 660 کمپوزڈایڈیشن)