365 دن (حصہ اول)

by Other Authors

Page 112 of 208

365 دن (حصہ اول) — Page 112

درس حدیث 112 کے کاموں سے تھک کر اور پریشانیوں سے تنگ آکر وضو کرتا ہے، وضو کا پانی اپنے منہ پر ، اپنے ہاتھوں پر ، اپنے پاؤں پر ڈالتا ہے پھر چلتا ہوا اللہ کے گھر میں جاتا ہے اپنے مومن بھائیوں سے ملاقات ہوتی ہے اور اپنے رب کے حضور سر جھکاتا ہے اور اپنی پریشانیوں کے دور ہونے کے لئے دعا کرتا ہے اور تازہ دم ہو کر واپس دنیا کے کاموں کی طرف لوٹ جاتا ہے۔ہمارے میں ملا ایم کو ذرا بھی غم ہو تا تو آپ نماز کے لئے کھڑا ہو جاتے تھے۔