بیسویں صدی کا علمی شاہکار

by Other Authors

Page 52 of 232

بیسویں صدی کا علمی شاہکار — Page 52

"Iqbal: 52 درج کرنے کے بعد لکھا۔Finality of prophethood has fascinatingly been brought out in the following verses۔" هست اوخير الرسل خیر الانام ھر نبوت را بر وشد اختتام He is the Best of Prophets and Best of human beings۔Every Prophethood came to an end in his holy person۔ختم شد بر نفس پاکش ہر کمال لا جرم شد ختم ختم ھر ھر پیغمبری All ecxellences came to an end in his pious person; Undoubtedly Prophethood came to an end۔" ) صفحات 183 184 کتاب ہذا پر عکس ملاحظہ ہونا) (رساله مذکوره صفحه (۱۰) بُرا قارئین کے لئے یہ انکشاف یقیناً حد درجہ حیرت کا موجب ہو گا کہ فارسی کے یہ دونوں اشعار جنہیں ڈاکٹر سر محمد اقبال کی طرف منسوب کیا گیا، دراصل حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کے ہیں۔پہلا شعر آپ کی کتاب "سراج منیر" (مطبوعہ مئی ۱۸۹۷ء) کے صفحہ "ز" میں شائع شدہ ہے اور دوسرا براہین احمدیہ حصہ اول (مطبوعہ ۱۸۸۰ء) کے صفحہ ۱۰ پر لکھا ہے۔اس انگریزی رسالہ کا اردو ترجمہ بھی فروری ۱۹۷۱ء میں طبع کرایا گیا جس کا نام " قادیانی مذہب و سیاست۔مسئلہ ختم نبوت کے متعلق اراکین مجلس دستور ساز اسمبلی پاکستان کی خدمت میں ایک نمروری عرضداشت" مجلس کے مرکزی لیڈروں نے انگریزی رسالہ چونکہ بالخصوص مشرقی پاکستان کے ممبروں کو اپنا ہم نوا بنانے کے لئے شائع کیا تھا (جن کے ممبروں کی بھاری اکثریت کامیاب ہوئی تھی) اس لئے انہوں نے اردو ترجمہ سے علامہ سراقبال سے متعلق پورا