بیسویں صدی کا علمی شاہکار

by Other Authors

Page 44 of 232

بیسویں صدی کا علمی شاہکار — Page 44

44 وہ تمام بنی آدم سے بڑھ کر صاحب جمال ہے اور آب و تاب میں موتیوں سے بھی زیادہ روشن ہے۔برلیش جاری ز حکمت چشمه در دلش پر از معارف کوثرے اس کے منہ سے حکمت کا چشمہ جاری ہے اور اس کے دل میں معارف سے پر ایک کوثر ہے۔بهر حق دامان زغیرش بر فشاند ثانی او نیست در بحرو برے خدا کے لئے اس نے ہر وجود سے اپنا دامن جھاڑ دیا۔بحروبر میں اس کا کوئی ثانی نہیں۔آل چراغش دار حق کش تا ابد نے خطر نے غم زیاد مر مرے حق نے اس کو ایسا چراغ دیا ہے کہ تا ابد ا سے ہوائے تند سے کوئی خوف و خطر نہیں۔رب جلیل برمیاں بسته ز شوکت خنجرے پهلوان حضرت وہ خدائے جلیل کی درگاہ کا پہلوان ہے اور اس نے بڑی شان سے کمر میں خنجر باندھ رکھا ہے۔تیر او تیزی بهر میدان نمود شیخ او ہر جا نمودہ جو ہرے اس کے تیر نے ہر میدان میں تیزی دکھائی ہے اور اس کی تلوار نے ہر جگہ اپنا جو ہر ظاہر کیا ہے۔کرد ثابت بر جہاں عجزتاں وانمودہ زور آن یک قادری اس نے دنیا پر بتوں کا عجز ثابت کر دیا اور خدائے واحد کی طاقت کھول کر دکھادی۔بت ستا وبت وبت گرے تا نماند بے خبر از زور حق تا خدائی طاقت سے بے خبر نہ رہیں ، بت ستا بت پرست اور بت گر۔عاشق صدق و سداد دراستی دشمن کذب و فساد و ہر شرے وہ صدق نچائی اور راستی کا عاشق ہے مگر کذب فساد اور شرکا دشمن ہے۔خواجہ دم را بنده بادشاه و بیکساں را چاکرے عاجزاں وہ اگر چہ آتا ہے مگر کمزوروں کا غلام ہے۔وہ بادشاہ ہے مگر بیکسوں کا چاکر ہے۔(دیباچہ براہین احمدیہ حصہ اول صفحه ۸ تا ۱۶ مطبوعه ۶۱۸۸۰)