زندہ درخت — Page 317
زنده درخت حضرت دادا جان کی روایت کے مطابق اُن کے والد سندھی خان کو حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام نے اپنے ماننے والوں میں شمار کیا تھا اور نماز جنازہ پڑھائی تھی۔اس طرح عزیزم عطاء الغنی پانچویں نسل کا بچہ ہے۔جس نے بتوفیق الہی خدمت دین کے سلسلے کو برقرار رکھا ہے۔اسی طرح بھائیجان عبد الباسط شاہد صاحب کا پوتا عزیزم نبیل احمد بھی جامعہ احمدیہ احمد یہ یو کے میں زیر تعلیم ہے۔اللہ تعالیٰ ہمارے خاندان میں خلافتِ حقہ سے نسلاً بعد نسل وابستگی کو بڑھاتا چلا جائے آمین الھم آمین۔اولاد 1- طلعت طاہر ( کراچی ) اہلیہ مرزا اقبال محمود صاحب۔بچے نائلہ محمود ، مدیحہ محمود، فریحه محمود 2- ندرت مظفر اہلیہ مظفر احمد چودہری صاحب مربی سلسلہ (ربوہ)۔بچے۔ناصر زمان، نادر زمان 3- عطاء القدوس ( کینیڈا)۔بیگم عقیلہ طاہر صاحبہ۔بچے۔علینہ ، عائشہ۔4- لطف الرحیم (حیدرآباد )۔بیگم صائمہ صاحبہ۔بچے معارج احمد ، مشر از احمد 5۔اسد محمود طاہر 6- عطاء الغنی متعلم جامعہ احمد یہ ربوہ 317