ذوق عبادت اور آداب دُعا

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 92 of 528

ذوق عبادت اور آداب دُعا — Page 92

92 ہے لیکن میں گھڑی کو دیکھ رہا ہوں۔اب چونکہ وقت تھوڑا رہ گیا ہے۔چند اور باتیں بھی نماز سے متعلق کمنی باقی ہیں۔اس لئے انشاء اللہ آئندہ جمعہ پری اگر وقف جدید کی باتیں کرنے کے بعد وقت بچا ورنہ پھر اس سے آئندہ جمعہ پر اس مضمون کو جاری رکھیں گے۔